مقدر کا لکھا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو کچھ مشیتِ ایزدی نے قسمت میں لکھ دیا ہے، نوشتۂ تقدیر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو کچھ مشیتِ ایزدی نے قسمت میں لکھ دیا ہے، نوشتۂ تقدیر۔